Ticker

6/recent/ticker-posts

I Question in Urdu and Hindi.



1- ایک آدمی بھوسے کی ایک گھٹڑی سر پر اٹھا ۓ درباپارکرہاتھا عین درمیان میں اس کی گھٹڑی کھل گئ بتائیے وہ کیا کرے کہ بھوسے کا ایک تنکہ نہ ضائع ہو؟
جواب – وہ یک تنہ پکڑے۔

سوال- فرض کیجے کہ آپ زمین کے جنوبی قطب  پر اس طرح کھڑے ہو جائیں کہ آپ کا منہ شمال کی طرف رہے تو آپ کے دائیں اور بائیں جانب کونسی سمت ھوگی۔
جواب- صرف شمال ہی ایک ایسی سمت ہے جو آپ کے دائیں بائیں بلکہ چارو طرف موجود ہوگی۔

سوال- شہنشا اکبر کے زمانے میں دریاۓ راوی میں زبردست سیلاب آیا تھا لاھور شہر کو زبردست نقصان پہنچا تھا لیکن دریاۓ راوی کے کنارے ہونے کے باوجود بادشاہی مسجد نہیں ڈبی بتاۓ کیوں۔
جواب – اکبر بادشاہ کے زمانے میں بادشاہی مسجد نہیں بنی تھی۔

سوال- 36 فٹ گہرے کنویں میں 45 فٹ لمبی راسی لگتی ہے بتائیے 27 گہرے کنویں میں کتنے فٹ لمبی رسی درکار ھوگا۔
جواب- ک81 فٹ لمبی رسی (صرف کنویں کی گہرائ دگنی ہوئ کنویں کے باہر کو 9 فٹ استعمال ھورہی ہے وہ ہی رہی گی۔

سوال- سوچ کر اس 8 حروفی ملک کا نام تو بتایۓ جس کے آخری پانچ حروف ہٹا دینے پر بھی اس کا نام باقی رہتا ہے یعنی بقیہ تین حروف آپ کے سامنے لاۓ جایئں تو آپ فورا اس ملک کا پہچان لیں گے۔

جواب- ھندوستان


Must share your friends.

Post a Comment

0 Comments