Ticker

6/recent/ticker-posts

For 1st Year Urdu Applications Notes PDF

پرنسپل کے نام امداد کے حصول کے لیے درخواست

بخدمت جناب پرنسپل نشینل گیریزن ھائیرسکینڈری اسکول لودھراں
عنوان درخواست بڑے مالی امداد اسکلر شپ
جناب عالیٰ
میں آپ کے ادارے میں سل اول ہری میڈیکل کا طا لب علم ہوں۔ آپ کے ادرے میں داخلے کا سبب شان دار نتیجہ ہے میں گورنمنٹ ہائ اسکول لودھراں سے نہیات امتیازی نمبروں کے ساتھ تمام گورنمنٹ اسکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی مجھے آپ کے ادارے میں داخل ہوۓ ایک ماہوا جاہتا ہے۔
جناب اعلی آپ نے بندہ ناچیز کو یقین رکھنے دہائ کروائ تھی کہ ادارے کی طرف سے تعلیمی مالی امداد اسکلرشپ بھی فراہم کی جاۓ گی۔ اس سلسلے میں درخواست لکھ کر آپکو اپنا وعدہ یاد دلانے کی سعی کررہی ہوں۔ ایک ماہ کی تعلیم کارکردگی رپورٹ بھی درخواست لہذا کے ساتھ لف ہے۔ جس کے مطابق فدوی نے آپ کے ادارے میں سب سے نمایا نمبر حاصل کلیےہیں۔
اس سلسلے میں نہیات ادب سے عرض ہے کے میر تعلق ایک نہایت غریب گھرانے سے ہیں میرے والد صاحب ایک معولی سی کریانہ کی دکان چلاتے ہیں۔ جب کہ ھم چھ بہین اور بھائ ان کی زیر کفالیت ہیں۔ وہ میری فیس اداکرے اور دیگر تعلیمی اخراجات کرنے کی استامت نہیں کرکھتے۔ ان تمام احوال کو مد نظررکھتے ہوۓ آپ سے ملتس ہوں کہ جلد از جلد میری مالی نیکی کے اس تعاون امداد اسکالرشپ کا اجرفرماکہ ممنون احسان فرمایئں
نیکی کے اس تعاون پر میں اللھ تعالی سے دعاگو ہوںکہ اللھ تعالی آپ کے ادارے کودن دگنی رات جگنی ترقی عطافرماۓ اور آپ کے حال پر اپنا فضل فرماۓ آمین



پرنسپل صاحب کے نام کسی تاریخی سفر پر جانے کی اجازات طلب کرنے کے درخواست

بہاول پور 17 ۔10۔2019 فیصل آباد 2000 لاہور 98، 10 راولپنڈی گوجرانوالہ بور 21 10 

عنوان بخدمت جناب پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج الف ب ج درخواست براۓ حصل اجازات مامہ

جناب اعلی 
نہیات مود بانہ لتماس ہے کہ کالج کی ٹریری وہسالریکلسوسائٹی بے اپنے حالیہ اجلاس 26 جنوری 2018 میں فیصلہ کیا ہےکہ طلبہ کو تاریخی مقامات کے مشاہدے اور علوم تارییخی کے حصول کے لیے بہاول پور کے تاریخی مقامات اور چولستان میں قلعہ اور دیگر قلعوں کی باقیات کے سیر کے لیے جایاجا۔ اس کے علاوہ سوسائتٹیکی جانب سے مشاہدات و تاخزات کو تحریری و تصاویری صورتمیں کالچ کے ہو تر روزہ ندانے طلبامیں شایع کیا جاۓ گا۔

جناب علی آپ سے گزارز ہے کہ اس معلوماتی سیاحی و سبق آموز سفر کے لیے اجازات نامہ عطاکیا جاۓ۔ نیر اس سفر پر آنے والی لاگست کی حست روایت کی ایک چھوتھا رقم کی منظوری بھی فرماۓمزیر برآں پرگرام کی تفصیلات طے کرلی گئ ہیں جو آپ کی طلب پر آپ کے گوش گزار کردی جاۓ گی۔ اللھ آپ کو  مزیر ترقیاتی عطافر ماۓ


درخواست گزار 
آپ کا تابع فرماں
و،ر،س،
سیکریڑی سٹاریکل سو سائٹی







پرنسپل صاحب کے نام فیس معافی کی درخواست سر گودھا 10-10-2019 




                بخد مت جناب پرنسپل گورنمٹ پو سٹ گریجوایٹ کالج الف - ب- ج-

عنوان درخواست براۓ فیس معافی

جناب عالی

    نہیات ادب سے گزارش ہے کہ  میں نے رواں سال آپ کے زیر سایہ آئ -سی- ایسس سال اول میں داخلہ لیا ہے۔ میڑک میں میرے نمبر 902 جب کہ اسکول میں میری پہلی پوزیشن تھی۔ کالج ہزا کے پہلے ماہانا ٹیسٹ میں نے کالج بھر میں دوسری
پوزیشن حاصل کی ہے۔ نیز تمام اساتزہ کرام میری کلاس میں حالت باقاعد گی اور محنت سے بھر پور مطمئن ہیں۔

جناب اعلی میں ایک غریب و محنتی باپ کا بیٹا ہوں میرے والد صاحب حمزہ شوگر ملز میں مزدور ہیں جنھیں سخت محنت ق مشقت کے بعد دس ہزار روپے ماہا نہ تنخواہ ملتی ہے۔ ہم آٹھ بہیں بھائ ہیں جو کہ مختلف جمعاعتوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ ان کے حالات میں میرے والد صاحب میری تعلیمی اخراجات کی ادائیتگی سے کاصر ہیں مزید بر آن حلیہ مہنگائ کے طوفان کی شدت سے آپ بخوبی آگاہ ہیں اور مہنگائ نے ھم جیسے گریبوں کی کمر توڑدی ہے۔

جناب علی مجھے پرھنے کا بہت شوق ۔ لیکن گھر کی حالیہ حالت میری تعلمیی سلسلے کو منقطع کرنے کے درپے ہے۔ لہذا آپ سے لتاس ہے کہ میری فیس معفی کے احکامات مادفر ماۓ  جائیں تاکہ فدوی تعلیمی سلسلے کو جاری رکھ سکے میں تاحیات آپ کا شکر گزار رہوں گا۔

 درخواست گزار
آپ کا تابع فرمان
د-ر-س





درخواست براۓ کالج چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ


بخدمت جناب پرنسپل حراہائیر سکینڈری اسکول، بہاول پور


عنوان درخواست برکالج چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ

جباب اعلی

نہیات ادب سے گزارش ہے کے میں آپ کے ادارے میں سال اول کا طالب علم ہوں۔ میرے والد صاحب کے ادارے میں سال اول طالب ہوں۔ میرے والد صاحب اشرف شوگر ملز بہاول پور میں مینجر کے عہدے پر کام کرتے ہیں۔ اب ان کی ترقی ہوگئ ہے ان کے تعنیاتی بطور سنیر مینجر شوکت شوگر ملز سیالکوٹ میں ھوگئ ہے۔ اسلے میں بھی ادارہ ہذا میں اپنا تعلیمی سلسلہ جاری نہیں رکھ سکوں گا آپ سے التماس ہے کہ مجھے کالج چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ عنایت فرمایا جاۓ تاکہ میں اپے والدین کے ہمرا سیالکوٹ جا سکوں اور وہاں کے کسی اچھے ادارے میں داخلہ لے کر اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکوں مزید برآں یہ کے ادارے میں رہتے ہوۓ میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتا رہا۔ ادارہ لہذا کے اساتزہ کی تعلیم و تربیت کی بدولت ہی کا لج کا بہترین مقر بننے میں کامیاب ہوا مضموں لذد سی کے مقابلہ میں بھی پنجاب بھر میں اول پوزیشین حاصل کی تھی ۔ براہ مہرنابی مجھے کالچ چھوڑنے کا سر ٹیفکیٹ عنایت فرمیا جاۓ میں آپ کا بے حد احسان مند ہوگا

تاریخ

درخواست گزار 
آپ کا تابع فرمان 
د-ر-س 





اپنے علاقے گرلز کالج کے قیام وزیراعلی صوبائ وزیر تعلیم کے نام درخواست



لاہور بورڈ 10-10-2019 لاہور ففی بورڈ 2019

بخدمت جناب وزیراعلی حکومت پنجاب لاہور

عنوان درخواست براۓ گرلز کالج کا قیام

جناب عالی

نہیات ادب سے التماس ہے کہ ظاہریر تحصیل خان ایک اہم قصبہ۔ جس کی آبادی تقریبا بیس ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ قرب وجوار میں کئ چھوٹی چھوٹی بستیاں اور دیہات ہیں اگر گردونواح میں آ باد لوگوں کو بھی شامل کر لیا جاۓ تو یہ تعداد پچاس ہزار تک پہنچ جاتی ہے۔ چناچہ اتنی کشمیر آبادی کے باوجود یہاں کوئ سرکاری کرلز کالج نہیں ہے۔ امیر گھرانوں کی پچاس میٹرک کرنے کے بعد اعلی تعیلم کے حصول کے لیے خان پور اور رحیم یار خان کے تعلیمی ادارو میں چلی جاتی ہے جبکہ غریب و متوسب گھرانوں کی پچاس مالی وسائل کی مخیرومیوں کی وجہ سے شہر کے تعلیم اداروں میں داخلہ لینے کے لیے سے تاصر رہتی ہیں اور اعلی تعلیم کا حصول ان کے لہے ناممان ہوجاتاہے۔
ہمارے علاقے میں کچھ پرائیوٹ ادارے تو ہیں لکین ان کے اخراجات عام آدمی برداشت کرنے کی استعداد نہیں رکھتا۔ مندرجہ بالا حا لات کے پیش نظر آپ جیسی علم پرور شخصیت سے استد عا ہے کہ مہر بانی فرماکر جلد از جلد ہمارے قبصہ ظاہر پہر میں گرلز کالج کے قیام کے احکامت صادر فرمایئں اہل علاقہ پر آپ کا یہ بہت بڑا احسان ہوھا۔ اس عنایت پرم لوگ آپ کے شکرگزارہیں

تاریخ


درخواست گزار 
نیاز متد ان

Post a Comment

0 Comments