Ticker

6/recent/ticker-posts

What is Depration In Urdu And English



What is Depration & Depration Problem Resolve

 what does cause Depration?


ڈیپریشن کیا ہے، ڈیپریشن کا حل، اور ڈیپریشن کیوں ہوتا ہے۔


ڈیپریشن کیا ہے اور ڈیپریشن کیوں ہوتا ہے۔ انسان کیا محسوس کرتا ہے۔ یہ انسان میں بہت ہی تکلیف دا بیماری ہوتی ہے۔ جس سے انسان کا پورا وجود دھرم بھرم ہوجاتا ہے۔ دماغ کے سوچنے کی طاقت دل کا سکون نید اور بھوک ان سب کا نظام خراب ہوجاتا ہے۔ انسان کو اپنی ذندگی بوجھ لگتی ہے۔ کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ذندگی میں ایسا لگتا ہے۔ جیسے خزاں کا موسم سکون اور خوشی کے پھول پتے سب بکھر گۓ ہو۔

        ڈیپریشن عام پریشانی سے نہیں ہوتا یہ جب ہوتا ہے جب انسان دل کی گہرایوں سے پریشان ہو اور ٹوٹ چکا ہو۔ ایسا لگتا جیسے ذندگی میں اب سارے داروازے بند ہوگۓ ہیں۔ کوئ راستہ نہیں اپنے خواب ٹوٹتے بکھرتے ہوۓ نظر آتے ہیں منزل تک پہنچنا نا ممکن سا لگتا ہے۔  مگر اصل ذندگی میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا یہ صرف ھماری سوچ منفی کی طرف چلی جاتی ہیں۔ خود سے بھروسہ ختم ہوجاتا ھے۔


 آپ نے  کہی دفعہ کسی کتاب یا اینٹرنیٹ، یوٹیوب پر سونا ھوگا ڈیپریشن کے بارے میں۔ اس کا کیا حل ھوتا ہے۔ ایک بات یاد رکھنا چھوٹے موٹے مسائل ہوتو ہم خود کو موٹیویٹ کرکے حوصلہ دے سکتے ہیں۔ جب یہ مسلہ ذیادہ ہو تو آپ کسی سائکریسٹ سے ضرور رجوع کریں۔ کہی لوگ یہ سمجھتے ہیں انسان داوئیوں کا عادی ھوجاتاہے۔ ایسا بلکل بھی نہیں ہے۔ بے شک دعا کے ساتھ داوا بھی لازمی ہے۔ بلکل یہ بات درست ہے انسان جب پریشان ہو اللہ پربھروسہ کریں۔ ہمیں نماز اور قرآن شریف پڑھنا چاہیے ورد کرناچاہیے۔ قرآن شریف میں ہر مسلے کا حل موجود ہے۔ اور اللہ ھمارے ھر راستے کو کھولتا ہے۔ سب پریشانی کو دور کرتا ہے۔ آپ نے  لقمان حکیم کا نام سنا ھوگا جس کا ذکر قرآن شریف میں بھی ہے۔  یہ حکیم تھا اس ذمانے کا جب ڈاکٹر نہیں ہوتے تھے آپ یہ سمجھ سکتے ہوں یہ اس ذمانے کا ڈاکٹر تھا۔ اور یہ اپنے نقسے سےمریضوں کا علاج کرتا تھا۔ اس وقت بھی حکیم تھاعلاج کے لیے۔ وقت کے ساتھ ہر چیز بدل جاتی ہے۔ پہلے ذمانے میں حکیم ہوا کرتے تھے اب ڈاکٹر کہنے کا مطلب یہ ہے اس وقت بھی علاج ھوتا تھا بیماری کا اور آج بھی علاج ھوتا ہے۔ بس طریقہ بدل گیا وقت کے ساتھ۔- دعا کے ساتھ داوا بھی لازمی ہے۔ یہ ایک بری بیماری ہے جو انسان کو دیمک کی طرح ختم کردے دیتی ہے۔  اس مسلےکو وقت پر روکا جاۓ تو یہ مسلہ ختم ہوسکتا ہے ورنہ بڑھ جاۓ تو جینا دشوار ہوجاتاہے۔ اس مسلے کو جلد سے جلد ختم کرناچاہیے تاکہ انسان اپنی ذندگی پر سکون گذارسکے۔


اس  کا سب سے اچھا حل ہے ہم اللہ کی عبادت کریں زیادہ سے زیادہ دورد شریف پڑہے۔ اپنے آپ کو کوئ بھی پریشانی میں نہیں رکھ سکتا اس کا ایک حل یہ بھی جس وجہ سے پریشانی ہے اس کو حل کریں اگر کوئ غلطی ہوگئ معافی مانگ لیں۔  اس میں کوئ حرج نہیں اپنے آپ کوتکلیف سے بچا سکے۔ یا اپنا مسلہ کسی سے شیر کرے بینا کچھ سوچیں کہ کسی کو پتہ چلیں گا تو کیا ہوگا کچھ نہیں ہوگا آپ کسی قابل بھروسہ انسان سے اپنی تکلیف ضرور شیر کریں آپ ایک دفعہ ایسا کرکے دیکھے اپنے آپ کو ہلکا محسوس کریں گے۔

      
ہم کس کس وجہ سے ڈیپریشن ہوجاتے ہیں مندرجہ ذیل


کسی کا خوجانہ
کاروبار میں نقصان
کسی کہ دھوکے کی وجہ سے

کوئ بلیکمیل کرنہ


اس حوالے سے آپ کو مزید کچھ بات کرنی ہے تو آپ مجھ سے اس مسلے پر بات کرسکتے ہیں۔ انشاء اللہ بہتر طریقے سے رہنمائ کی جایئں گی۔

Post a Comment

3 Comments

  1. مجھے بہت ڈپریشن ہے۔ میری گرل فرینڈز کی منگنی ہو گئی ہے۔ میں خود کشی کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ مجھے اور کچھ نظر نہیں اتا۔
    پلیز میری ہیلپ کریں آپ کی بہت مہربانی ہو گی۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. آپ کی گرل فرینڈ ہے تو منگنی کسی اور سے کیو ہوی ایسی کیا مجبوری ھوگئ تھی. بینا نام کے آپ اپنی دل کی بات پوری باتئیں

      Delete
    2. App mujhe tafsel say agha kar i will help you realy

      Delete