Ticker

6/recent/ticker-posts

About Love Solution In Urdu and English


Love Solution, Love problem


Free Love Solve, Good Ideas 



 

 

کوئ اچھا لگنا کسے سے پیار ھوجانا یہ ہر انسان کے ساتھ ہوتا ہے۔ کوئ بھی بات کرنی ہو اپنے دل کی جو

آپ کسی سے اپنا دل کا بوجھ حلکہ نہیں کرسکتے۔ اندر ہی اندر گھٹتے رہتے ہو۔ کوئ مسلہ ہو آپ کو اس کا

حل نہیں ملتا کچھ ایسے سوال ہوتے ہیں اندر اندر انسان کو کھاۓ جاتے ہیں لیکن اس کا کوئ حل نہیں ملتا۔

کوئ بھی فیصلہ کرنے میں کنفیوس ہوتے ہیں۔ آپ بجیجھک یہاں بات کرسکتے ہوں آپ کو انشااللہ صیح صلاح

صیح مناسب فیصلہ کرنے میں مدد دے گے۔ آپ یہاں کسی اور نام سے اپنا مسلہ بیان کرے اطمیان سے جو

بھی مسلہ ہے۔ آپ کو یہاں اپنی ذندگی کہ مسلے میں بہت مدد میلے گی۔ اگر ہمارے سوال کہ جواب سے کسی

کہ مسلے حل ہوتے ہیں۔ یہ ایک نیکی کا کام ہے اس میں کوئ بڑائ نہیں۔ بڑائ وہ ہے جو ہم کسی کو مسلے

میں ڈالے غلط راستہ اختیار کروائیں۔ یہاں انشاءاللہ سب اچھا ہے۔  مصیبت سے نکلنا ہے اس مشکل سے نکلنا

ہے۔ آج ہم اس دور سے گزرہے ہیں اپنا اپنا نہیں تو یہ یار دوست کیا ہے اس زمانے میں کوئ کسی کا نہیں

ہے۔ مصیبت کہ وقت میں سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔  بڑا وقت بتا دیتا ہے کون اپنا کون پرایا۔ یہ نہیں کہتی کہ

دوست نہیں بناؤ کسی پر بھروسہ نہیں کرو۔ دوست بناؤ بھروسہ کرو۔ پر اپنے مسلے مسائل کسی ایسے انسان

سے بیان کرو جو آپ کو اس مسلے سے نکالیں۔ آپ کو اور پریشانیوں میں گہرے۔

سب سے بڑا مسلا آج کل گھروالوں کا ہوتا ہے گھروالے انہیں نہیں سمجھتے اور پیار میں آکر جذباتی بن جاتے

ہیں۔  یہاں تک اپنی جا سے کھیل جاتے ہیں۔  زندگی ایک قیمتی رحمت ہے ایسے زیاکرنے کا حق کسی کو

بھی نہیں۔  زندگی میں پریشانیاں آتی ہے اس کا کا مطلب ہر گیز یہ نہیں ہم اپنے ساتھ ایسا کرے اس بات سے

خبردار رہیں اس حوالے سے۔ اگر رشتہ توڑ جاتا ہے تو یہ سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا کریں انہیں اپنی زندگی ختم نظر آتی ہے کہ وہ کیا کریں  زندگی میں کچھ مقصد نہیں ملتا دل اور دماغ صرف الجھن کی طرف چلاجاتا ہے

ہاں یہ حقیقت ہے اس وقت یہ بہت تکلیف دا وقت ہوتا پر یقین کرو اس مسلے سے کوشش کرکے آرام سے

نکلا جاتاہے۔ پیار ایک ایسا کیڑا صرف نوجوانوں میں نہیں ہر عمر کہ انسان میں ہوتا ہیں کیوں کہ یہ ایک

ایسا اندھا کیڑا ہے جو ہر دل میں گھس جاتا ہے اس کی آنکھیں نہیں ہوتی ہے۔ اسلیے یہ نوجوانوں میں نہیں

ہرعمر کہ انسان میں گھس جاتا ہے کسی بھی وقت۔ یہ انسان کی بس کی بات نہیں ایسے روک سکے ۔ ہاں پر ہم آنے والی بربادیوں

 کو روک سکتے ہیں اپنی ہمت حوصلہ سے ۔ آپ اپنی پریشانی یہاں کمینٹس پر شیر

 

ضرور آپ کوان مسلے سے نکلنے میں مدد ثابت گار ہونگی۔




Post a Comment

6 Comments