Ticker

6/recent/ticker-posts

Our Childhood Memory In urdu

 



بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے ...

نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...

اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دوڑاتی تھی ...

آج پتہ چلتا ہے،

دراصل وہ پتنگ نہیں تھی؛

ایک چیلنج تھا...

خوشیوں کو حاصل کرنے کے لئے دوڑنا پڑتا ہے ...

کیونکہ خوشیاں دکانوں پر نہیں ملتیں ...

شاید یہی زندگی ہے ... !!!

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...

جب جوان ہوئے تو بچپن ایک خوبصورت یاد بن گیا ... !!

جب گھر میں رہتے تھے، آزادی بہت اچھی لگتی تھی...

آج آزادی ملی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!

کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...

آج گھر پر جانا اور #ماں کے ہاتھوں کا کھانا پسند ہے... !!!

سکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے رہتے ہیں ... !!

خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ آج چلا...

بچپن کیا تھا، اس کا احساس آج ہوا ہے ...ہمارے بچپن کی وہ افواہیں ، جو آج بھی ہمیںں یاد آتی ہیں ۔😉😉 

تربوز (یا کسی پھل ) کا بیج کھا لیا تو پیٹ میں درخت اگ آئے گا۔😂😂

چاند پر بڑھیا چرخا چلا رہی ہے ۔😁😁

چاندنی رات میں پریاں آئیں گی ۔😂😂

چارپاٸی پر چپل سمیت بیٹھ جانے سے سانپ آجاتا ہے ۔😂😂

ٹوٹا ہوا دانت گھر کی چھت پر پھینک کر یہ کہنے سے کہ: "چڑیا چڑیا پرانا دانت لے جا اور نیا دے جا" نیا دانت مل جاتا ہے ۔ 😁😁

ٹیچر کی کرسی پر بیٹھو گے تو فیل ہو جاو گے😂😂😜

آلتو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو ، بولنے سے ٹیچر نہیں ماریں گی😂😂

کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..

كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار ... !!

👘 جب ہم اپنی شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھو میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیئے....

| 🌀🌀

✏جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتا تھا اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کی کوشش کیا کرتے تھے | ❤💚💙💜

👻 جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں....

👀جب آنکھ بند کر کے سونے کا ڈرامہ کرتے

تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے....

🚲سوچا کرتے تھے کی یہ چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے.....🌙🚲

بلب (🔦💡) کے on / off والے سوئچ کو درمیان میں اٹكانے کی کوشش کیا کرتے تھے....

🍏🍎🍉🍑🍈 پھل کے بیج کو اس خوف سے نہیں کھاتے تھے کی کہیں ہمارے پیٹ میں درخت نہ اگ جائے....😜😜

🍰🎂🍧🏆🎉🎁 برتھڈے صرف اس وجہ مناتے تھے تاکہ ڈھیر سارے گفٹ ملیں.....

فرج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اسکی روشنی کب بند ہوتی ہے....

🎭 سچ، بچپن میں سوچتے کہ ہم بڑے

کیوں نہیں ہو رہے....؟

اور اب سوچتے ہیں کہ ہم بڑے کیوں ہو گئے.؟ ⚡⚡

🎒🎐يہ دولت بھی لے لو..💵 .. یہ شہرت بھی لے لو...

بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی ...

مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون .... ☔

وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی ..☔

..............

جو اس msg کو پڑھےگا...

اس کو اس کا بچپن ضرور یاد آئے گا....9

آپ نے بچپن میں کیا کیا ضرور اپنگ یادیں کمینٹس میں شیر کرنا۔

Post a Comment

0 Comments