Ticker

6/recent/ticker-posts

Urdu Story Reading Part 2

 




جمیلا نے کا لیج کی اپنی 12 کلاس مکمل کی اور BA میں اسے پراوئوٹ داخلا لیا تھا ۔  اس      کی فون پر فیس بوک  پر کسی سے بات

 چیت  ہوئ  تھی باتیں کرنا اسے ملاقات تک آگئ  جمیلا ایک  للچی انسان تھی اس کے دماغ میں صرف پیسہ  خانہ پینہ عیش و آرام

 تھا۔ جمیلا نے اس لڑکے کو اچھے ریسٹورینٹ  میں بولا یا باتیں وغیرہ  ہوئ   اور اچھا کھانے کا اوڈر  دیا ۔  اور اس طرح پہلی ملاقات

 کے بعد  اور اس طرح ملاقات  شروع ھوئ۔ کیوں اس نے اپنے آپ کو بڑا رئیس بتایا ہوا تھا۔  اسے لڑ کا نے اسے گفٹ دینا گھومانا

 پھرانا  شاپنگ کروانا  وقت ایسا گزرتا رہا اور ان میں نزدیکیاں بڑھتی رہی۔ اور جب جمیلا جب بھی شادی کابولتی اسے کیسی بات پر

 ٹال دیتا تھا۔  اسلیے لڑکا ایک آورہ تھا  اور اس نے آپنے آپ کو بہت رائیس بتایا ہوا تھا۔ وہ جمیلا کو شاپنگ کھیلتا پیلاتا اپنے لالچ  میں

 کیوں اس کو پتہ جمیلا ایک جھوٹی لڑکی وہ صرف اس کو استعمال کررہا تھا۔ اس لڑکے کام اس طرح  دھوکا دے کر  پیسہ لوٹنا تھا۔

 جب جمیلا کو ا س بات کہ پتا چلا تو جمیلا کو بڑا افسوس ہوا اور اس نے اس کو چھوڑ دیا  واسط ختم کردیا۔  اور کچھ وقت جمیلا کے لیے

 ایک اچھے امیر گھر سے رشتہ آگیا۔ جس کا نام صا ئم ہے  وہ بہت نہیات اچھا لڑکا ہے۔ جمیلا کے ساتھ اس کی بڑے دھوم دھام

 سے شادی ھوگئ۔  جمیلا کو صائم نے بہت شاپنگ کروائ جمیلا اسے اپنی میٹھی میٹھی باتوں میں سمیٹی گئ۔ اور اس طرح جمیلا کی

 صائم کے ساتھ شادی ھوگئ۔ وہ فون جو جمیلا کو آیا تھا اسی لڑکے کا تھا   ذاہد کا    ذاہد ایک لالچی انسان تھا اس کوپتہ نہیں کسیے پتہ چلا

 جمیلا کی شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئ اور اس کے دل میں لالچ آگیا ۔ اس نے جمیلا کو فوں کیا  جمیلا کافی پریشان ہوئ یہ کہا

 سے آگیا اس کی لائف میں۔  جمیلا اپنا ہنی مون منانے امریکہ گئ۔ اس نے اپنی سیم بدلی کرلی پھر بھی ذاہد کو اس کا نمبر ھات لگ

 گیا۔ اور جمیلا سے اس نے اپنی ڈیمانڈ شروع کردی جمیلا کی اس کے پاس کچھ تصویرے تھی جس کی وجہ سے وہ اسے بلیکمل ہوتی

 تھی۔ اور جمیلا کو اس کو پیسے دینے پڑتے تھے۔ تکہ اس کا منہ بند رہے وہ جمیلا کو اپنے پاس میلنے کے لیے بولاتا بھی تھا اور جمیلا کو

 جانا پڑتا کیو ں وہ اس کے شوہر کوتصویرے بھیجنے کی دھمکی دیتا تھا۔  جمیلا اپنا گھر خراب نہیں  کرنا چاھتی تھی  کیوں کہ وہ ایک خود

 لالچی انسان تھی ۔ وہ یہ مسلہ کس کوبتاۓ سمجھ نہں آرہا اچانک اس کو اپنی ایک دوست شگوفتہ یاد آئ جو خود اسکے جیسی ہے۔ اس

 کی تو خواہش پوری نہیں ہوئ کسی امیر گھرانے میں شادی کرنے کی جب ا س کو پتہ چلا تو اس کے دل میں لالچ آگیا ۔ جمیلا اسے

 اپنی ہر بات شیر کرتی اور آپس میں ترکیب نکالتی کے کیسے اس سے جان چھوڑ واۓ اس نے زندگی کو عذاب بنایا ہوا ہے۔


Post a Comment

3 Comments