Positive thinking
Negative Thinking
مثبت سوچ, منفی سوچ
منفی سوچ ایک بہت بری عادت یا بیماری ہے. منفی سوچ
رکھنے سے ہماری لائف میں بہت تکلیف آسکتی اور اس سے ہمارے دماغ اور صحت پر بہت
برابہت برا اثر ہوتا ہے. یہ بھی ایک جیسا کیڑا ہے. جو انسان کو آھستہ آھستہ ختم
کرتا ہے. ہونے والے کام بھی نہیں ہوتے اس منفی سوچ سے منفی سوچ رکھنے والے کا دماغ
کبھی پر سکون نہیں رہتا. اس کا دماغ ہمیشہ چیڑ چڑا رہتا ہے. اسے ہر بات اپنے خلاف
لگتی ہے. ہر وقت کسی نہ کسی شکایت رہتی ہے. وہنصرف جلی کٹی باتیں کرتا ہے. اور
سمجھتہ ہے ایسی جلی کٹی باتیں سے وہ اپنا دل کا بوجھ ہلکا کر رہا ہے. منفی سوچ
رکھنے والے سے کوئ بھی بات نہیں کرتا کوئ بھی واسطہ نہیں رکھتا ہر انسا چاہتا ہے ایسے لوگوں سے دور رہیں رشتے خراب ہوجاتے ہیں.
مثبت سوچ
مثبت سوچ رکھنے والے انسان ہمیشہ کامیاب اور خوش پرسکون ہوتے ہیں.
کہتے ہیں جب انسان کسی پریشانیوں میں ہو تو وہ مثبت سوچے تو وہ پرشیانی درد ہوجاتی
اور یہ حقیت ہے. مثبت سوچ میں ایک ایسی طاقت ہے جو کسی پہاڑ کو بھی ہلا دیتی. مثبت
سوچ رکھنے والا انسان ذہنی اور جسمانی صحت مند رہتا ہے. اور خوش مزاج ہوتا ہے ایسے
انسان کہ پاس ہر کوئ بیٹھنا پسند کرتا ہے. ایسے انسان کہ پاس ہر کوئ رشتہ رکھنا
چاہتا ہے. خود کو پریشانی غم میں مثبت بنانا بے شک مشکل کام ہے لکین زندگی مشکل
ضرور ہے لکین نا ممکن نہیں. جب زندگی میں کوئ بھی کام شروع کرے وہ پہلے ہمیں مشکل
لگتا ہے. کئ مسلوں سے گزرنا پڑتا ہے. جب جاکر کامیاب ہوتے ہیں. مثبت سوچ بھی ایک
ایسی چیز ہے جو شروع میں مشکل لگے گا , ہر ایک دفعہ عزم کرے یہ کامنکرنا ہے تو
کامیابی انسان کے قریب ہوئ تی ہیں. ایک دم عادت نہیں ہوتی انسان آہستہ آہستہ اس کا
عادی بن جاتا ہے.
صبر رکھیے اپنے آپ کو ہر وقت یہ بات یاد دلۓ میں مثبت سوچ رکھنے والا انسان ہوں. میں منفی نہیں سوچتا مجھے
اللہ پر بھرسہ ہے. اپنے آپ کو مثبت سوچ کی طرف موڑے آہستہ آہست انشاء اللہ آپ مثبت
سوچ کہ ہوجائیں گے.
کچھ سوال کرنا ہو تو آپ سوال کر سکتے ہیں اپنے مسائل
بیان کرسکتے ہیں, انشاء اللہ آپ کی بہتر رہمنائ کی جائیں گی.

1 Comments
Nice Article
ReplyDelete