Ticker

6/recent/ticker-posts

Hard work Essay In Urdu for Every Class

 


محنت کا پھل


محنت کیا ہے اور کیوں ذندگی میں کی جاتی ہے۔ انسان کوئ کام کرتا ہے یہ سوچتا ہے میں یہ کام کررہا ہوں

 کیا مجھے اس کا  پھل ملے گا خود سے اندر سے یہ آواز آتی ہے ہاں کیوں نہیں ملے گا ضرور ملے گا آپ 

ایک دفعہ محنت کریں اور پھل دیکھہ لیں۔  پر محنت تو وقعی کی جاتی ہے ایسا نہیں یہاں محنت کی اور

 ھاتھوں میں سرسوں اگ جاۓ گا ایسا نہیں ہے انسان کو محنت سے مشکل ہے صبر کرنا بلکل ایسا ہی ہے۔

 جب کوئ انسان کام کرتا ہے اور محنت کرتا جاتا ہے اسے پھل نہیں مایوس ہوجاتا ہے۔ کام کو چھوڑ نے کو 

کرتا کنارے پر بھی آجاتے ہیں وہاں جہاں کربھی کبھی ایسا ہوتا ہے منزل نہیں ملتی ہے۔  پر ایسا نہیں ہوتا 

ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ایک بہت ہڑا امتحان ہوتا ہے اب دیکھتے میرے بندا کیا کرتا ہے۔ کس موڑ  پر 

جاتا ہے اور کیا کرتا ہے۔  سیدھا راستہ پر یہ غلط راستے پر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو قسمت کا اور 

صبر کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔  اور سیدھا راستے پر جاتے ہیں۔ اور کچھ ایسے بدقسمت ہوتے ہیں جو غلط 

راستہ اختیار کرتے ہیں یقین کرے غلط راستہ  نہ اس دنیا میں اچھا نہ  اس جہاں کے لیے دونوں جہاں کے

 لیے بدتریں ہے، محنت کرو محنت کے ساتھ صبر کرو اللہ  پر بھروسہ کرو پھر اپنی منزل دیکھنا۔

محنت کی ہوئ ذندگی میں کسی بھی موڑ پر کا آجاتی خاص طور پر مشکل وقت میں۔ آزمائ ہوئ بات آپ 

سے کر رہی ہوں۔ محنت کی لگن ھمیشہ ہونی چاہیے پر ایس نہیں  کہ اپنی پڑھائ چھوڑ کر کام کرنے میں 

لگہ جاۓ خاص  طور پر اینٹرنیٹ میں کام جو  فری لینسر کام ہے، ایسا نہیں ہے کہ آپ نے کام کیا اور ایک 

ماہ دو ماہ میں آمدانی شروع ہوجاےئ گی ایسا بلکل بھی نہیں ا س میں وقت اور محنت کی ضرورت ہوتی 

ہے شاگرد اس چکر میں اپنی پڑھائ خراب کرلیتے ہیں۔ اسلیے سب سےپہلے اپنی پڑھائ پر توجہ دیں۔ اپنی 

پڑھائ پر محنت اور بہت سی توجہ دے ایسے کاموں میں محنت کی پھر حال نہیں آپ کو در کار نہیں۔ آپ 

پہلے اچھی طرح توجہ سے اپنی پڑھائ کومکمل کریں پھر دوسرے کاموں میں آئیں۔ سب بڑی محنت ہی

 پڑھائ ہے جس نے پڑھائ  میں محنت کی اس نے ہر کام میں محنت کی اور محنت کیا۔  ابھی آپ لوگوں کو

 فری لینسر کے چکر میں نا پڑے اینٹرنیٹ اچھا بھی اور بڑا بھی یہ ھمارے ھاتھ میں ہے ہم کس طرح

 اسکولے کر چلتے ہیں۔  صیح راستے یہ غلط راستہ پر اس بات پر غور ضرور کرنا۔

 

نوٹ:

کچھ بھی آپ کو اس حوالے سے پوچھنا آپ کمینٹ بوکس میں کمنیٹ ضرور کرنا۔

 

 

1-    Noun

2-    Pronoun

3-    Adjective

4-    Special usage

5-    Tenses

6-    Dipration

7-    Love Grue

8-    Vocabulary Words

9-    Application

10-           Paragraph and essay  

 

Hard work is very importance in our life

best point of about hard work 

you apply in your life 

you will be successful in your life

and teach other what is hard wok

     


Post a Comment

0 Comments